www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

602g1
صدر ایران نے دشمنوں کے اس پروپیگنڈے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاربنانا چاہتا ہے۔

603g2

اسلامی جمھوریہ ایران نے تئیس فروری سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو ملک کی ایٹمی تنصیبات تک حاصل رسائی اور نگرانی کا عمل محدود کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔

657g5
امریکہ: صرف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ بات چیت کی جائے گی۔

681g9
امریکی وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے فرسودہ مطالبات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو دوبارہ شروع کرنا کافی نہیں۔

621g5
عراق میں داعش کی باقیات کے لئے جدیدترین ہتھیاروں اور رات کی تاریکی میں دیکھنے والی دوربینوں کے امریکی تحفے کا انکشاف ہوا ہے۔