فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 27 November 2024

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

723452

کیا بیوی کے جھیز کا خمس دینا واجب ہے؟ مثال کے طور پر الماری میں رکھے ھوئے برتن، ممکن ہے استعمال نہ کئے جائیں، کیا ان کا خمس دینا ہے؟


ایک مختصر
چونکہ جھیز ھدیہ کا حکم رکھنا ہے اور باوجودیکہ آئندہ اس سے استفادہ کیا جائے۔ اکثر مراجع تقلید اسے خمس میں شامل نھیں جانتے ہیں۔ لیکن بعض(1) مراجع اسے خمس سے متعلق جانتے ہیں۔
ضمائم:
اس سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے جوابات حسب ذیل ہیں(2)
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای (مدظلہ العالی):
جھیز کا خمس نھیں ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی( مدظلہ العالی):
جو کچھ عام طور پر ضرورت ہے اس پر خمس نھیں ہے اگر چہ استعمال نہ ھوا ھو۔
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی ( مدظلہ العالی):
جی ھاں، اس پر خمس ہے۔
حضرت آیت اللہ ھادوی تھرانی ( دامت برکاتہ)
نھیں ہے۔

۱ ۔ آیت الله سیستانی.
۲ ۔ استفتا از دفاتر آیات عظام: خامنه‌ای، سیستانی، مکارم شیرازی (مد ظلهم العالی).

Add comment


Security code
Refresh