فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 04 December 2024

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

سلمان کھتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ کے ھمراہ ایک درخت کے سائے میں

 بیٹھے ھوئے تھے آنحضرت نے درخت کی ایک شاخ کو اٹھایا اور اسے جھاڑا اس سے سارے پتے نیچے گر گئے ۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے اپنے ساتھ موجود اصحاب کومخاطب کر کے فرمایا: کیا مجھ سے نھیں پوچھتے میں نے یہ عمل کیوں  کیا ہے؟ میں نے کھا: یا رسول اللہ اس عمل کی وجہ کیا تھی ھمیں بتائیے۔ فرمایا:

"ان العبد المسلم اذا قام الی الصلاۃ تحتاتت عنہ خطا یاہ کما تحتاتت ورق ھذہ الشجرۃ"۔ یعنی بتحقیق جب بندہ مسلمان نماز کے لیے کھڑاھوتا ہے تو اس کے گناہ ایسے جھڑ جاتے ہیں جیسے اس ٹھنی کے پتے جھڑ گئے ہیں۔ [1]

حوالہ:

[1] امالی شیخ طوسی، چاپ سنگی، جزء ۶،ص۱۰۵۔

Add comment


Security code
Refresh