- Details
- Category: نوجوان قرآن و عترت کی نگاہ میں
- Hits: 1100
قرآن:
اور جو کچھ خدا نے دیا ہے اس سے آخرت کے گھر کا انتظام کرو اور دنیا میں اپنا حصّہ بھول نہ جاؤ اور نیکی کرو جس طرح کہ خدا نے تمھارے ساتھ نیک برتاؤ کیا ہے اور زمین میں فساد کی کوشش نہ کرو کہ اللہ فساد کرنے والوں کو دوست نھیں رکھتا ہے۔ (۱)
- Details
- Category: نوجوان قرآن و عترت کی نگاہ میں
- Hits: 1169
قرآن علوم ومعارف کا ایسا گھرا دریا ہے جس میں غوطہ ور ھونا کسی عام انسان کے بس کی بات نھیں ،البتہ انبیاء الھی اور ائمہ طاھرین(ع) اس سے مستثنیٰ ہیں۔قرآن دروس وعبرت کی کتاب ہے جس سے ھر انسان اپنے وجود کی لیاقت اور اپنی روحی آمادگی کے نتیجہ میں بھرہ مند ھوسکتا ہے ۔
- Details
- Category: نوجوان قرآن و عترت کی نگاہ میں
- Hits: 1053
" اِذ اَوَی الفِتیة اِلَی الکَهفِ فَقالُوا رَبَّنا اِتنا مِن لَدُنکَ رَحمَةً وَ هیئ لَنا مِن أَمرِنا رَشَداً"(۱) جبکہ کچھ جوانوں نے غار میں پناہ لی اور یہ دعا کی کہ پروردگار ھم کو اپنی رحمت عطا فرما اور ھمارے لئے ھمارے کام میں کامیابی کا سامان فراھم کردے۔