- Details
- Written by admin
- Category: مھدویت سے متعلق کتب اور ان کا تعارف
- Hits: 1771
امام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔
اسلامى مذاھب ميں سے كسى خاص مذھب حتى كہ فقط شيعہ مذھب ميں ھى نھيں بلكہ مسلمانوں كے تمام فرقوں نے مستند اور معتبر مدارك اور روايتوں سے اس كو نقل كيا ہے۔ اس سلسلہ ميں ايك دو روايت نھيں بلكہ بھت سے اقوال اور متواتر روايتيں موجود ہيں۔﴿١﴾
Read more: اسلامى مآخذ و مصادر Add new comment