- Details
- Category: رجب المرجب
- Hits: 2754
حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کہ رجب میری امت کے لیے استغفار کامھینہ ہے۔ پس اس مھینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بھت بخشنے والا اور مھربان ہے۔
Read more: ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے مختصراعمال Add new comment