- Details
- Category: معصومین (ع) سے منقول دعائیں
- Hits: 3011
امام جعفر صادق [ع] سے نقل ھوا ہے کہ جو شخص چالیس روز تک ھر صبح اس دعائے عھد کو پڑھے تو وہ امام ﴿عج﴾ کے مدد گاروں میں سے ھو گا اور اگر وہ امام(ع) کے ظھور سے پھلے مر جائے توخدا وند کریم اسے قبر سے اٹھائے گا تاکہ وہ امام کے ھمراہ ھو جائے
Read more: دعائے عھد Add new comment