- Details
- Category: احادیث
- Hits: 1942
صحاح اور سنن جیسے مصادر امام کے متعلق نبی سے مروی روایات سے پُر ہیں جو اسلامی عدالت کے قائد و رھبر امام کے فضائل کا قصیدہ پڑھتی ہیں اور اسلامی معاشرہ میں ان کے مقام کو بلند کرتی ہیں ۔
Read more: حضرت امام علی علیہ السلام روایات کی روشنی میں Add new comment
- Details
- Category: احادیث
- Hits: 1824
حضرت رسول خدا (ص)نے فرمايا :
"انا وَ عَلِيٌّ مِنْ نُوْرٍ وَاحِدٍ "(۱)
ميں اور علي عليہ السلام ايک نور سے ھيں-