فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 04 December 2024

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

878929
انٹر نٹ کی ایجاد ایک ایسی مفید ایجاد ھے کہ جس نے اس دنیا کو ایک چھوٹے سے دیھات بلکہ در حقیقت ایک بڑے کمرے کی صورت میں تبدیل کر دیا ھے کہ جس کے ذریعہ تمام انسان ایک ھی وقت میں ایک دوسرے سے رابطہ برقرار کر سکتے ھیں اور ایک دوسرے کا چھرہ دیکہ سکتے ھیں اور باتیں بھی سن سکتے ھیں ، لیکن یہ ایجاد مفید ھونے کے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ھو سکتی ھے ۔