- Details
- Written by admin
- Category: غیبت
- Hits: 903
قرآن مجید ایک مختصر اور رسا ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے ” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “ ( ۱﴾
”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “
- Details
- Written by admin
- Category: غیبت
- Hits: 884
ویسے تو غیبت ایک عملی بیماری ھے مگر اس کا ڈائریکٹ تعلق انسان کی روح سے ھے اور یہ ایک خطرناک روحانی بحران کی علامت و نشانی ھے جس کے سوتوں کو دل و جان کے گوشوں میں تلاش کرنا چاھئے ۔علمائے اخلاق نے اس کی پیدائش کے متعد اسباب ذکر فرمائے ھیں جن میں اھم ترین اسباب حسد ،غصھ، خود خواھی ، بد گمانی ھیں ۔ انسان سے جتنے بھی کام سر زد ھوتے
- Details
- Written by admin
- Category: غیبت
- Hits: 854
یہ ایک مسلم حقیقت ھے کہ ھمارا آج کا معاشرہ مختلف قسم کی روحانی بیماریوں میں مبتلاء ھو کر مفاسد کے بے پایاں سمندرمیں غوطہ زن ھے ۔ مادی زندگی کے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ھے ، اسی اعتبار سے معاشرہ اخلاقی فضائل میں پیچھے ھٹ چکا ھے بلکہ امتداد زمانہ کے ساتھ ساتھ زندگی مزید مسموم اور درد ناک ھوتی جا رھی ھے ۔ جن لوگوں نے تکالیف سے بچنے کے لئے
- Details
- Written by admin
- Category: غیبت
- Hits: 990
غیبت کا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے کہ غیبت کرنے والے کی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے ۔ جو لوگ غیبت کے عادی ھو گئے ھیں انھوں نے اپنی فکری موز ونیت و نظم اخلاقی کو کھو دیا ھے ، یہ لوگ عیوب کو اور رازوں کو ظاھر کر کے لوگوں کے دلوں کو زخمی کرتے ھیں ۔