- Details
- Category: چھٹے امام
- Hits: 2537
امام جعفر بن محمد (صادق علیہ السلام) پانچویں امام کے فرزند ھیں جو ۸۵ھ میں پیدا ھوئے اور ۱۴۸ھ میں عباسی خلیفہ منصور کی ایماء پر آپ کو زھر دے کر شھید کر دیا گیا۔
Read more: حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی زندگی پر اجمالی نظر Add new comment