فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 04 December 2024

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

امام محمد بن علی علیہ السلام (جن کا لقب تقی یا امام جواد اور کھیں ابن الرضا بھی ملتا ھے) آٹھویں امام کے فرزند ھیں جن کی ۱۹۵ھ میں ولادت ھوئی۔ ۲۲۰ھ میں عباسی خلیفہ معتصم کی ایماء پر آپ کی بیوی نے جو عباسی خلیفہ مامون کی بیٹی تھی، آپ کو زھر دے کر شھید کیا۔ آپ اپنے جد امجد امام ھفتم کے پھلو میں کاظمیہ (عراق) میں مدفون ھیں۔