- Details
- Category: بارھویں امام
- Hits: 2545
حضرت مھدی موعود علیہ السلام (جو عام طور پر ”امام زمان“ اور صاحب الزمان“ کے لقب سے یاد کئے جاتے ھیں) گیارھویں امام کے فرزند ھیں اور ان کا نام بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر ”محمد“ ھے۔
Read more: حضرت امام زمانہ (عجل اللہ فرجہ الشریف) کی زندگی پر اجمالی نظر Add new comment