www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حزب اللہ لبنان نے صھیونی حکومت کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان میں عرب تعلقات سیل کے سربراہ حسن عزالدین نے اردن کے اخبار الغد سے گفتگو میں کھا کہ حزب اللہ لبنان اور شام پر صھیونی حکومت کی جارحیت پر خاموش نھیں رھے گي اور القصیر شھرمیں حزب اللہ کی کاروائیاں اس کے خلاف کئےجانے والے ا قدامات کا جواب تھیں۔ حزب اللہ کے اس رھنما نے کھا کہ جولان محاذ کھولنے کےبارے میں شام کے حکام اور عوام کے اقدام کو صھیونی حکومت کی حالیہ جارحیت پر منطقی رد عمل قرار دیا اور کھا کہ ھر لمحہ صھیونی حکومت کی جارحیت کا امکان پایا جاتا ہے۔ انھوں نے شام میں صھیونی عناصر کی موجودگي کی طرف اشارہ کرتےھوئے کھا کہ صھیونی حکومت کے کرائے کے ایجنٹ اور آلہ کار تمام عرب علاقوں منجملہ شام میں بھی موجود ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh