www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دھشتگرد تکفیری سلفی گروہ النصرہ کو جو بین الاقوامی دھشتگرد گروہ القاعدہ سے وابستہ ہے

 اور جو اس وقت شام میں دھشتگردانہ کاروائیاں کر رھی ہے بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔
ایسوشیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکہ کے نمائندہ دفترنے ایک بیان جاری کر کے کھا ہے کہ سلامتی کونسل کے تمام 15رکن ممالک میں سے کسی نے بھی النصرہ کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت نھیں کی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اس اقدام سے دھشتگرد تکفیری سلفی گروہ النصرہ پر ھتھیاروں سمیت ھر قسم کی پابندی عائد ھو جائے گی اوراس کے اثاثے منجمد ھونے کے ساتھ ساتھ اس کے دھشتگرد رھنما دورے بھی نھیں کر سکیں گے۔
 

Add comment


Security code
Refresh