www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاھرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ

شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مقدس کی حفاظت کریں۔

نجف اشرف کی خواتین نے احتجاجی مظاھرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مقدس کی حفاظت کریں۔
اس مظاھرے میں خواتین نے صحابی رسول اسلام(ص)، جناب حجر بن عدی کی، کی گئی نبش قبر کی مذمت کرتے ھوئے شام میں اسلامی مقدسات کی حفاظت کے لیے عالمی تنظیموں سے حمایت کا مطالبہ کیا۔
نجف اشرف میں ھونے والے خواتین کے اس احتجاجی مظاھرے میں شرکت کرنے والی خواتین نے کھا: ھم حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی وفات کے ایام میں ان کے والد بزگوار کے حرم مطھر کے پاس جمع ھوئے ہیں تاکہ شام میں دھشتگردوں کی طرف سے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضے کو منھدم کرنے کی دھمکی کی مذمت کرتے ھوئے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کریں کہ اس مقدس مقام کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh