www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام میں انسانی حقوق کے نگراں ادارے کے مطابق شام کے شھر القصیر میں سلفی وھابی دھشت گرد لبنان کے شھر

 صیدا اور طرابلس سے داخل ھورھے ہیں۔

شام میں انسانی حقوق کے نگراں ادارے کے سربراہ رامی عبد الرحمن کے مطابق شام کے شھر القصیر میں سلفی وھابی دھشت گرد لبنان کے شھر صیدا اور طرابلس سے داخل ھورھے ہیں۔ اس نے کھا کہ القاعدہ سے وابستہ سلفی وھابی تنظيم النصرہ کے اھلکار لبنان کے شھر صیدا اور طرابلس سے القصیر میں داخل ھورھے ہیں لیکن ان کی تعداد کے بارے میں صحیح اطلاع نھیں ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے سلفی وھابی دھشت گردوں کو القصیر میں اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور القصیر کو سلفی وھابیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh