www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان میں متعین اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان نے مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں انھیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی

۔اسام ٹائمز کے مطابق اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان نے رائے ونڈ فارم ھاؤس میں مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انتخابات میں نون لیگ کی کامیابی پر مبارکباد دی، ملاقات میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی بات چیت کی گئی، اسلامی جمھوریہ ایران کے سفیر نے نون لیگ کے سربراہ کو مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کھا کہ ایران پاکستان میں توانائی کے بحران کے حل کے لیے ھر ممکن تعاون فراھم کریگا، اس موقع پر میاں محمد نواز شریف نے کھا کہ پاکستان ایران سمیت تمام پڑوسی ممالک سے دوستانہ تعلقات کا خواھاں ہے، انکی حکومت پڑوسی ممالک سے قریبی تعلقات کو مزید فروغ دیگی۔
 

Add comment


Security code
Refresh