شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں کی حمایت پرامیر قطرآل ثانی کی بیٹی ھند نے اپنے باپ پر شدید تنقید کرتے ھوئے کھا ہے کہ امیر قطر کوسلفی وھابی دھشت گردوں کے
ھولناک جرائم میں شرکت کرنے سے اجتناب کرنا چاھیے۔
شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں کی حمایت پرامیر قطرحمد آل ثانی کی بیٹی ھند نے اپنے باپ پر شدید تنقید کرتے ھوئے کھا ہے کہ امیر قطر کوسلفی وھابی دھشت گردوں کے ھولناک جرائم میں شرکت کرنے سے اجتناب کرنا چاھیے۔ امیر قطر کی لڑکی نے شام میں امیر قطر کی مداخلت کو قطری عوام کے لئے دائمی رسوائی قراردیا ہے اس نے کھا کہ جن حالات میں میرے باپ نے شامیوں کی مدد کا اعلان کیا آج وہ حالات مختلف ہیں آج شام میں سلفی وھابی دھشت گرد سنگین اور ھولناک جرائم کا ارتکاب کررھے ہیں۔
امیر قطر کی بیٹی ھند کا کھنا ہے کہ دھشت گرد شامی عوام کے سرکاٹ رھے ہیں سلفی وھابی دھشت گرد لوگوں کا سینہ چاک کرکے دل کھا رھے ہیں وحشی افراد کی حمایت امیر قطر کی شان کے خلاف ہے۔ اس نے کھا کہ ایک سعودی سلفی وھابی دھشت گرد نے 21 شامی شھریوں کا سر قلم کرکے شامی انقلاب کو دھشت گردی میں تبدیل کردیا۔ اس نے کھا کہ سلفی وھابی دھشت گردوں کی حمایت شرم آور ہے اسلامی مبصرین کے مطابق سلفی وھابی بے دین لوگ ہیں جو یا رسول(ص) اللہ کھنے کے خلاف ہیں اور عملی طور پر نبی مکرم (ص) ان کی آل اطھار (ع) اور اصحاب کے دشمن ہیں سلفیوں نے حال ھی میں نبی کریم (ص) کے صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر کو شھید کیا اور حجر بن عدی کے جنازے کی توھین کی۔