افغانستان کے صوبہ کنڑمیں نیٹو کے ایک فضائی حملے میں 2 عورتوں سمیت 11 افغان بچےجاں بحق ھوگئے ہیں۔
پاکستان سے ملحقہ صوبے کنڑ کے شگل ضلع میں کیے جانے والے اس حملے میں چھ عورتیں زخمی بھی ھوئی ہیں حملے کے وقت یہ لوگ اپنے گھروں میں تھے۔
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے ممالک امریکہ اور نیٹو کو فوجی اڈے فراھم کرکے مسلمانوں کی تباھی و بربادی کا اصل سبب ہیں ۔