www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھزاروں فلسطینیوں نے الخلیل میں شھید محمود الطیطی کے جلوس جنازہ میں شرکت کر کے

 اس شھید کے خون کا انتقام لینے پر زور دیا ہے۔ محمود الطیطی منگل کے روز الخلیل کے جنوب میں واقع الفوار کیمپ میں صیھونی حکومت کے فوجیوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں شھید ھو گيا تھا۔

دوسری جانب تحریک جھاد اسلامی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیھونی حکومت کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور شھید محمود الطیطی کے خون کا انتقام لیا جائے گا۔

Add comment


Security code
Refresh