www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ماسکو میں ایک امریکی جنرل کے غیر اخلاقی رویے نے پینٹاگون کو اس جنرل کو برطرف کرنے پر مجبور کردیاہے۔

ایلاف نیوز کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ جنرل " مائیکل کیری " کو اکتوبر کے مھینے میں ماسکو کے دورے کے موقع پر ناشائستہ و غیر اخلاقی رویے کی بنا پر برطرف کیا گیا ہے۔
یہ امریکی جنرل امریکہ کی فضائیہ میں تین جوھری یونٹوں کا انچارج رھا ہے۔ ماسکو میں شائع ھونے والی رپورٹ سے نشاندھی ھوتی ہے کہ امریکی جنرل " مائیکل کیری " نے ماسکو کے سرکاری دورے کے موقع پر شراب کے نشے میں غیراخلاقی حرکات انجام دی ہیں اور حتی خواتین کے ساتھ توھین آمیز رویہ اپنایا اور ان کی عزت پر حملہ کیا ، امریکی جنرل کے اس غیراخلاقی رویہ پر ماسکو نے اپنے شدید ردعمل کا اظھار کیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh