www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

804g3
آگاہ ذرائع نے ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے دھشتگردانہ حملے میں قتل کی تردید کی ہے۔
آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے سابق وزیر پٹرولیم رستم قاسمی خیریت سے ہیں اور ان کے قتل سے متعلق خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
واضح رہے کہ چند گھنٹے قبل سوشل میڈیا میں کچھ اس قسم کی خبریں گردش کرنے لگیں کہ ایران کے سابق وزیر تیل رستم قاسمی کو لبنان میں بد نام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے آلہ کاروں نے دھشتگرانہ واقعہ میں قتل کر دیا۔ تاہم آگاہ ذرائع نے اس کی تردید کی۔

Add comment


Security code
Refresh