www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کی فوج کے آپرشنوں میں دسیوں دھشتگرد ھلاک ھوئے ہیں۔

 شام کے ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوج نے دمشق کے مضافات سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کئے جن میں دسیوں دھشتگرد ھلاک ھوئے ہیں۔
 شھر النبک کے قریب دھشتگردوں کے دو سرغنے بھی ھلاک ھوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی صوبے حلب، شمال مشرقی علاقے الحسکہ اور مشرقی شھر دیرالزور میں دسیوں دھشتگرد مارے گئے ہیں۔
 شامی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی انتھا پسندانہ تکفیری ذھنیت کی بنا پر سعودی عرب کے حمایت یافتہ دھشتگرد شام کے عوام کا قتل عام کرر ھے ہیں۔
 برطانیہ اخبار ٹائمز نے لکھا ہے کہ سعودی عرب دنیا کے مختلف علاقوں میں انتھا پسندی اور تکفیری دھشتگردی کی مالی اور فوجی حمایت کررھا ہے اور اس انتھا پسندانہ طرز تفکر کو پھیلانے میں سب سے آگے ہے۔ اس برطانوی اخبار کےمطابق سعودی عرب اپنے تیل کی آمدنی سے انتھا پسندانہ تکفیری افکار کو پھیلا رھا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh