www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

652c6
اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔
عادل عبد الباری کو مبینہ طور پر نیویارک کی عدالت نے موٹاپے اور دمہ کے سبب کورونا ہونے کے خطرے کے باعث رہا کیا۔
اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان نے 21 سال امریکی جیل میں گزارے۔ عادل عبد الباری کو 1999 میں کینیا اور تنزانیہ میں امریکی سفارت خانوں پر حملوں کی سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
امریکی سفارتخانوں پر حملے 1998 کو ہوئے تھے جن میں 224 افراد ہلاک جب کہ 5 ھزار زخمی ہوگئے تھے۔

Add comment


Security code
Refresh