www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 مصر کے ایک سیکیورٹی ذرائع نے اس ملک کی نیشنل سیکیورٹی کورٹ میں تاکید کی ہے کہ مصر میں انتھا پسند و سلفی گروہ کے بانی اور

 القاعدہ کے سرغنہ " ایمن الظواھری " کے بھائی " محمد الظواھری" نے اعتراف کیا ہے کہ اخوان المسلمین کے نائب سربراہ " خیرت الشاطر " سے صحرائے سینا میں انتھا پسند گروھوں کی تقویت اور ان کو ھتھیاروں سے لیس کرنے کے لئے 15 میلین ڈالر وصول کیئے ہیں۔
 مصر کی الشروق نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ " محمد الظواھری " نے گرفتار ھونے سے ایک دن قبل یہ رقم دریافت کی تھی اور اس رقم کو ڈاکٹر" رمزی موافی " کہ جو بن لادن کے ذاتی ڈاکٹر کے عنوان سے پھچانے جاتے ہیں اور القاعدہ کے سرغنہ " ایمن الظواھری " نے اسے مصر بھیجا تھا، کے حوالے کردی تھی۔
محمد الظواھری نے ابتدائی پوچھ گچھ میں بتایا ہے کہ ھتھیاروں کی زیادہ تر خریداری لیبیا و یمن سے انجام پاتی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh