مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے صھیونی دھشتگردی کے مرکز تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ بین گوریئن کی طرف جانے والی شاھراہ کو بند کر دیا۔
صھیونی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نام نہاد امن معاہدے پر دستخط کے لئے واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔
صھیونی مظاھرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاھو کے خلاف مظاہرے کر کے ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
صھیونیوں نے اپنے وزیر اعظم کا راستہ بند کر دیا
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 140