www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کے وزیراعظم نوری مالکی نے دھشتگردی سے مقابلے کے موضوع پر عالمی کانفرنس منعقد کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

العراقیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوری مالکی نے آج بغداد میں ایک بیان میں کھا کہ عراق دھشتگردی کے خلاف مقابلے کے موضوع پر عالمی کانفرنس کرانے پر تیار ہے۔
انھوں نے کھا کہ مختلف ملکوں کو دھشتگردی کے مقابلے میں اپنے وسائل و ذرائع سے ایک دوسرے کی مدد کرنی چاھیے۔
انھوں نے بیرونی اور داخلی سازشی عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام سے متحد ھونے کی اپیل کی۔ عراقی وزیر اعظم نے کھاکہ ان کا ملک نسل کشی کی زد میں ہے جس نے ملک میں موجود تمام قوموں کو نشانہ بنارکھا ہے۔ انھوں نے کھا کہ دہشتگردی کی لپیٹ میں سارے عراقی باشندے آرھے ہیں۔
نوری مالکی نے کھا کہ دھشتگردوں نے دوبارہ سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور وہ عوام کا قتل عام کررھے ہیں۔ انھوں نے مشرقی صوبے الانبار اور نینوا میں قبائل کی جانب سے دھشتگردوں کے مقابلے کو سراھتے ھوئے تمام قبیلوں سے اپیل کی کہ ڈٹ کر دھشتگردوں کا مقابلہ کریں۔
عراقی حکام کا کھنا ہے کہ ان کے ملک میں جاری دھشتگردی میں سعودی عرب قطر اور ترکی ملوث ہیں۔
عراق کے وزیراعظم نوری مالکی نے دھشتگردی سے مقابلے کے موضوع پر عالمی کانفرنس منعقد کرنے کامطالبہ کیا ہے۔
العراقیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوری مالکی نے آج بغداد میں ایک بیان میں کھا کہ عراق دھشتگردی کے خلاف مقابلے کے موضوع پر عالمی کانفرنس کرانے پر تیار ہے۔
انھوں نے کھا کہ مختلف ملکوں کو دھشتگردی کے مقابلے میں اپنے وسائل و ذرائع سے ایک دوسرے کی مدد کرنی چاھیے۔ انھوں نے بیرونی اور داخلی سازشی عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام سے متحد ھونے کی اپیل کی۔
عراقی وزیر اعظم نے کھاکہ ان کا ملک نسل کشی کی زد میں ہے جس نے ملک میں موجود تمام قوموں کو نشانہ بنارکھا ہے۔
انھوں نے کھا کہ دھشتگردی کی لپیٹ میں سارے عراقی باشندے آرھے ہیں۔ نوری مالکی نے کھا کہ دھشتگردوں نے دوبارہ سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور وہ عوام کا قتل عام کررھے ہیں۔ انھوں نے مشرقی صوبے الانبار اور نینوا میں قبائل کی جانب سے دھشتگردوں کے مقابلے کو سراھتے ھوئے تمام قبیلوں سے اپیل کی کہ ڈٹ کر دھشتگردوں کا مقابلہ کریں۔ عراقی حکام کا کھنا ہے کہ ان کے ملک میں جاری دھشتگردی میں سعودی عرب قطر اور ترکی ملوث ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh