www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

امریکہ میں قومی سلامتی کے سابق مشیر برژنسکی نے کھا ہے کہ دنیا پر امریکہ کے تسلط کا زمانہ ختم ھوچکا ہے۔

برژنسکی نے اس بات کی تائيد کرتے ھوئے دنیا پر اپنی چودھراھٹ جمانے کا وقت گذر چکا ہے کھا کہ اب تسلط کے معنی بھی ختم ھوتے جارھے ہیں۔
برژنسکی نے جان ھاپکنز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ھوئے کھا کہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کی تیرہ سالہ برتری بھی ختم ھوگئي ہے۔
انھوں نے کھا کہ اب امریکہ کے لئے یہ ممکن نھیں ہے کہ وہ سوپر پاور کی حیثیت سے اپنی برتری قائم رکھ سکے۔
برژنسکی نے کھا کہ امریکہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیا کے نئے تقاضوں سے ھماھنگ ھوجائے اور خود کو برتر سمجھنا چھوڑ دے۔
 

Add comment


Security code
Refresh