فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فرانس میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے ایک اجتماع کرکے صھیونی حکومت کے تیار کردہ تجارتی سامان پر پابندی

 لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس اجتماع میں کہ جو بائیکاٹ نامی گروہ کی جانب سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا گيا ، صھیونی حکومت کے تیار کردہ تجارتی سامان پر پابندی لگانے اور BDS میں سرمایہ کاری اور اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا۔
اس اجتماع کا مقصد و ھدف فلسطین کی سرزمینوں پر ناجائز قبضہ روکنے کے لئے غاصب صھیونی حکومت پر دباؤ بڑھانا بتایا گیا ہے۔ یہ اجتماع ایسی صورت حال میں منعقد ھوا ہے کہ یورپی یونین نے اس یونین کے رکن ممالک سے اپیل کی ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے لئے سرمایہ کاری کریں۔
 

Add comment


Security code
Refresh