فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کی النخیل ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ قطر سے ھزاروں دھشتگرد عراق میں داخل ھوچکے ہیں۔

النجیل کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ چار مھینوں میں شام کے راستے قطر کے حمایت یافتہ دوھزار دھشتگرد عراق میں داخل ھو چکے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق قطر نے ان دھشتگردوں کو مختلف ھتھیاروں اور سازوسامان سے بھی لیس کردیا ہے اور انھیں عراق کے مختلف علاقوں میں دھشتگردی کے لئے روانہ کردیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق قطر کے حمایت یافتہ دھشتگردوں نے عراق کے بعض مصروف علاقوں میں خود کش کاروائياں کی ہیں۔
واضح رھے عراق میں گذشتہ مھینوں سے دھشتگردانہ کاروائيوں میں کافی اضافہ ھوا ہے جن میں ھزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ھوئے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh