فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سعودی عرب، عالمی سطح پر دھشتگردی کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کرتے ھوئے دنیا کے مختلف ملکوں میں دھشتگرد روانہ کررھا ہے۔

شام کے ٹیلیویژن نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ میں کھا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ سے ھم آھنگی کے ساتھ دھشتگردی کے وھابی مراکز میں تکفیری دھشتگردوں کو تربیت دیتے ھوئے انھیں دھشتگردانہ کاروائیوں کیلئے استعمال کررھا ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی حکام، اپنے ملک میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کررھے ہیں اور اس ملک میں سیاسی، اقتصادی اور سماجی انصاف کا مکمل فقدان ہے یھی وجہ ہے کہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں عوامی مظاھروں کا سلسلہ جاری ہے جنھیں آل سعود حکومت کچل رھی ہے حالانکہ یہ مظاھرین پرامن طور پر اپنے قانونی اور منطقی مطالبات کررھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh