افریقہ میں کئی دھائیوں سے بھوک، غذائی قلت اور فقدان صحت کی وجہ سے نسل کشی جاری ہے۔
لارنس فریمن نے پریس ٹی وی کے ساتھ انٹرویں میں کھا کہ کئی دھائيوں سے عالمی سطح پر غربت کے حوالے سے تشویش پائی جارھی ہے ، لیکن افریقہ میں بھوک ، غربت ، غذا کی قلت کی بنا پر کروڑوں انسان اپنی جانوں سے ھاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور یہ نسل کشی کی پالیسی ہے۔
فریمن نے تاکید کی کہ عالمی برادری حتمی طور پر افریقہ میں پیش آنے والے مسائل کو حل کرنے کی توانائی رکھتی ہے ، لیکن ان مسائل پر توجہ نھیں دی جاتی۔
فریمن نے کھا کہ عالمی برادری اس بات کے درپے ہے کہ صرف چند گروہ افریقہ میں قدرتی ذرائع کو اپنے کنٹرول میں رکھیں۔