فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھندوستان کی بری فوج نے کشمیر کنٹرول لائين اور چین ھندوستان سرحد پر نگرانی کرنے کے لئے انتالیس ڈرون طیارے خریدنے کا

 فیصلہ کیا ہے۔
ھندوستانی بری فوج کے ایک سربراہ نے کھا کہ چھوٹے ڈرون طیارے کشمیر کنٹرول لائين اور لداخ سیکٹر میں ھند و چین سرحد کی نگرانی کرنے کے لئے خریدے جائيں گے۔
ھندوستانی فوج نے کشمیر کنٹرول لائين اور ھند و چین سرحد پر حالیہ مھنیوں میں پیش آنے والی کشیدگي اور بدامنی کے پیش نظر کھا ہے کہ سرحدوں پر نگرانی کے لئے ڈرون طیاروں کا استعمال نھایت ضروری ہے۔
کشمیر کنٹرول لائين پر حالیہ جھڑپوں کے بعد ھندوستان اور پاکستان کے درمیان شدید کشیدگي آگئي ہے۔ اسی کشیدگي کی بنا پر ھندوستان کے وزیر خارجہ نے حال ھی میں کھا تھا کہ دونوں ممالک فی الحال مذاکرات شروع کرنے کی پوزیشن میں نھیں ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh