فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کے شھر سامرا میں دھشتگردی کے واقعے میں 80 افراد جاں بحق اور زخمی ھو گئے ہیں۔

العالم نیوز کے مطابق آج عراق کے تاریخی اور مذھبی شھر سامرا میں دھشتگردانہ حملے میں 40 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ھو گئے۔
پولیس کے مطابق یہ حملہ شھر کے ایک پر ھجوم بازار میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس دھشتگردی کے واقعے میں بڑی تعداد خواتین کی ہے جو بازار میں خریداری کی غرض سے آئی تھیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh