فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

جنوب مشرقي ايشيا کي تنظيم آسيان کے آٹھویں اجلاس میں اس تنظیم کے تمام رکن ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ

 چین، جنوبی اور شمالی کوریا کو اس تنظیم کی رکنیت دے دی جائے۔
 جنوب مشرقي ايشيا کي تنظيم آسيان کے آٹھویں اجلاس سے جو آج برونائی کے دارالحکومت بندرسري بگوان ميں شروع ھوا، خطاب کرتے ھوئے سنگا پور کے وزیر اعظم نے کھا کہ ان تین ممالک کی آسیان میں شمولیت سے خطے میں غذا، تعلیم اور سیاحت کے شعبوں میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔
 اس اجلاس ميں تنظيم کے دس ممالک کے سربراھان اور آٹھ شريک ممالک کے حکام شريک ہيں۔ آسيان ميں شريک آٹھ ممالک ميں آسٹريليا، چين، جنوبي کوريا، امريکا، ھندوستان، جاپان، نيوزي لينڈ اور روس شامل ہيں۔
 امريکي صدر باراک اوباما اور روسي صدر ولاديمير پوتين اس اجلاس ميں شريک نھيں ہيں، ان کي نمائندگي ان کے وزرائے خارجہ کررھے ہيں۔ دوھزار گيارہ ميں امريکا اور روس کو آسيان تنظيم کا شريک ممبر ملک قرارديا گيا تھا ۔ آسيان کا قيام انيس سو سڑسٹھ ميں عمل ميں آيا تھا جس ميں برونئي، کمبوڈيا، انڈونيشيا، لائوس، مليشيا، ميانمار، فلپائن، سنگاپور، تھائيلينڈ اور ويتنام ممبرممالک ہيں ۔
 

Add comment


Security code
Refresh