فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کے سیاسی امور کے ماھر کا کھنا ہے کہ جرائم کی انجام دھی سے دھشتگردوں کا مقصد 

اور ھدف شام کا بحران عراق منتقل کرنا ہے۔
 مجید جلالی نے آج فارس نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ عراق کی حالیہ بد امنی، عراق میں داخلی جنگ پھیلانے کی کوشش کا حصہ ہے اور اس کے بارے میں عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے بھی خبر دار کیا ہے۔
 انھوں نے مزید کھا کہ ملک میں جتنا زیادہ سیاسی استحکام ھو گا دھشتگردوں کو اپنی کاروائیوں انجام دینے میں اتنی ھی مشکل ھو گی۔
جلالی نے کھا کہ ملک میں سیاسی استحکام اور باھمی یک جھتی سے ھی دھشتگردوں کے عزائم کا ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh