فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

پاکستان کی جانب سے امریکی دباو کے تحت کالعدم طالبان کے اھم رھنما ملا عبدالغنی برادرکورھا کرنے کے بعد

 اب ملا عبدالغنی برادرنے افغانستان میں امن عمل کے آغاز اور افغان طالبان سے مذاکرات کے لئے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ۔
پاکستان کی جانب سے امریکی دباو کے تحت کالعدم طالبان کے اھم رھنما ملا عبدالغنی برادرکورھا کرنے کے بعد اب ملا عبدالغنی برادرنے افغانستان میں امن عمل کے آغاز اور افغان طالبان سے مذاکرات کے لئے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے وزارت دفاع کے اعلیٰ حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ملا برادر کو افغانستان میں امن عمل کے آغازکیلئے کراچی سے پشاور منتقل کیا گیا ہے، جھاں سے ملا برادر افغان طالبان گروھوں سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں اور مذاکراتی عمل ان کی رھنمائی میں آگے بڑہ رھا ہے۔
ملا عبدالغنی برادرافغان طالبان لیڈر ملا محمد عمر کے قریبی دوستوں میں سے ہیں ۔
ملا عبدالغنی برادر افغانستان میں افغان صدر حامد کرزئی کے ھی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں ایک صوبے کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh