جنیوا کانفرنس 2 کا انعقاد امریکہ اور اس کے عرب کٹھ پتلیوں کے لئے ناقابل قبول ہے۔ کیونکہ دھشت گردوں کی پوزیشن ناگفتہ بہ ہے۔
چنانچہ آل سعود اور امریکہ اور شاید ترکی کی کوشش یہ ہے کہ یہ کانفرنس منعقد نہ ھو اور دھشت گرد جماعتیں اس میں شرکت نہ کریں ۔ ان کے کھنے پر دھشت گرد آپس میں الجھ پڑے ہیں اور شامی افواج کو مسلسل اور آسان پیشقدمی کے مواقع فراھم ھورھے ہیں۔ دھشت گردوں کے اس اقدام کو مبصرین سے "خود زنی" یا خودکشی کا نام دیا ہے۔ کارٹون دیکھئے: