- Details
- Category: میاں بیوی کے حقوق اور ذمہ داریاں
- Hits: 2992
۱۔میاں اور بیوی میں سے ھر ایک مھربانی وعطوفت کے ساتھ ایک دوسرے کی باتیں سنیں اور جب گفتگو کا وقت ھو تو اس دوران دیگر امور کی انجام دھی سے پرھیز کریں اور پوری توجہ کے ساتھ ایک دوسرے کی باتوں کو اھمیت دیں۔
Read more: میاں بیوی کے مشترکہ فرائض Add new comment
- Details
- Category: میاں بیوی کے حقوق اور ذمہ داریاں
- Hits: 2990
اسلامي احکام نے شوھر کے انتخاب اور گھرانے کي تشکيل کي ابتدا ھي سے خواتين کي مدد کرنے کو مدنظر رکھا ہے۔ چونکہ بھت سے مرد، خواتين پر ظلم و ستم کرتے تھے تو اسي ليے اسلام اُن کے ظلم کے سامنے ڈٹ گيا ہے۔
- Details
- Category: میاں بیوی کے حقوق اور ذمہ داریاں
- Hits: 2841
رشتہ ازدواج کے عھد و پيمان کو قبول کرنےسے کل کے لڑکے لڑکي آج کے مياں بيوي اور ايک دوسرے کے شريک حيات بن جاتے ہيں۔ يوں گھروں ميں ايک گھر اور معاشرے ميں ايک نئي "اکائي" کا اضافہ ھوتا ہے۔