- Details
- Written by admin
- Category: نکاح کے احکام
- Hits: 1192
اسلام یقینی طور پر سعادتوں اور خوش بختیوں کا پیغام لے کر آیا ھے ۔ اسلام لوگوں کو بَلاؤںمیں گرفتار کرنے کے لئے ھرگز نھیں آیا ھے اور نہ اس لئے آیا ھے کہ لوگوں کو مشکلات کے پیچ و خم میں پھنسا دے ۔
Read more: متعہ Add new comment
- Details
- Written by admin
- Category: نکاح کے احکام
- Hits: 1097
نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل ، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ھو سکتے ھیں جب انسانی فطرت کے مطابق ھوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ھوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ھوں ۔ اگر یہ صورت نھیں ھے تو پھر وہ قوانین باقی نھیں رہ سکتے ۔