فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 04 December 2024

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

س۷۲۲۔ بڑے شھروں میں قصدوطن اور قصد اقامت کے شرائط کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ھے؟

ج۔ بڑے اور مشھور شھروں میں، احکام مسافر، قصدوطن اور دس روز قیام کے اعتبار سے کوئی فرق نھیں ھے بلکہ بڑے شھر میں کسی مخصوص محلہ کے تعیین کے بغیر قصد وطن کرنے

 اور کچھ مدت اور شھر میں زندگی گزارنے سے اس پر وطن کا حکم جاری ھوجائے گا جیسا کہ اگر کوئی شخص محلہ کی تعیین کئے بغیر ایسے شھر میں دس روز قیام کی نیت کرے تو وہ تمام شھر میں پوری نماز پڑھ  سکے گا اور روزہ رکہ سکے گا۔

س۷۲۳۔ ایک شخص کو اس فتوے کی اطلاع نھیں تھی کہ امام خمینی  ۺنے تھران کو بڑا شھر قرار دیا ھے انقلاب کے بعد اسے امام خمینی  ۺکے فتوے کا علم ھو لھذا اس کے ان روزوں اور نمازوں کا کیا حکم ھے جو کہ عادی طریقہ سے اس نے انجام دئے ھیں؟

ج۔ اگر ابھی تک وہ اس مسئلہ میں امام خمینی  ۺکی تقلید پر باقیھے تو اس پر ان گزشتہ اعمال کا اعادہ واجب ھے جو امام خمینی  ۺکے فتوے کے مطابق نہ ھوں، چنانچہ جو نمازیں اس نے قصر کی جگہ پوری پڑھی تھیں ان کو قصر کی صورت میں بجالائے اور ان روزوں کی قضا کرے جو اس نے مسافرت میں رکھے ھیں۔

Add comment


Security code
Refresh