- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 3727
ان دنوں فضائیں عطرِ یادِ مصطفیٰ سے معطر ہیں، ذکر نبیؐ رحمت کی محفلیں سجی ہیں، محبوب خدا کی محبت کے گیت گائے جا رھے ہیں، احمد مجتبیٰ کی ولادت باسعادت کے روز کی خوشی میں
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 3437
اولاً وحدت و تقریب کا پیغام قرآن نے دیا ہے:
* اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ ڈالو۔(سورہ آل عمران، آیت ۱۰۳)
* اور تم ان لوگوں کی طرح نہ ھونا جو واضح دلائل آجانے کے بعد بٹ گئے اور اختلاف کا شکار ھوئے۔(سورہ آل عمران، آیت ۱۰۵)
* جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ پیدا کیا اور ٹکڑے ٹکڑے ھوگئے, ان سے آپ کا کوئی تعلق نھیں ہے۔(سورہ انعام، آیت ۱۵۹)
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 3747
ظھورِ اسلام سے قبل اقوامِ عالم کی جو حالت تھی، اس کے بارے تاریخ کے اوراق سے پوچھو تو یہ سامنے آتا ہے کہ قبل از بعثت نبوی انسانی گردنوں میں طرح طرح کے پھندے، قسم قسم کی بیڑیاں پڑی ھوئی تھیں؟ نسلِ انسانی اس وقت رنگ رنگ کی جکڑ بندیوں میں جکڑی ھوئی تھی، ان کے بوجھ کیوجہ سے ان کی کمریں دو تہہ ھوئی جاتی تھیں اور انسانی کاندھوں پر ایسے بوجھ لدے ھوئے
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1484
12ربیع الاول سے لے کر 17ربیع الاول تک دنیا بھر میں ”ھفتہ وحدت“ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ اس کی بنیاد اسلام کے بطل جلیل امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے رکھی تھی۔
اس کا پس منظر یہ ہے کہ مسلمانوں کے ھاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مختلف روایات کی بنیاد پر تقریبات مختلف ایام میں منعقد ھوتی چلی آرھی ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1395
امام حسن عسکری علیہ السلام نے دشمن کی شدید نگرانی میں امام عصر(عج) کی غیبت کے سلسلے میں تین خصوصی کارنامے سرانجام دیئے: عوام کو غیبت کے زمانے میں اپنے امور کے انتظام کے لئے تیار کرنا؛ غیبت کے زمانے میں امام معصوم کی موجودگی کا اثبات اور شیعیان اھل بیت کو امام مھدی عَجَّلَ اللہُ تَعَالَی فَرَجَہُ الشریف کا بطور امام دوازدھم، تعارف کرانا:
- Details
- Written by admin
- Category: خاص موضوعات
- Hits: 1266
آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی نے کربلائے معلی کے سفر سے واپسی پر ملاقات کے لئے آنے والے ادارہ اربعین کے کارکنوں سے خطاب کرتے ھوئے کھا: ھمارے ھاں حب الوطنی ہے لیکن یہ ایک نافلہ ہے اور جو کچھ واجب اور فریضہ ہے وہ پرچم یا علی(ع) ہے۔