www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

306554
15 شعبان کی رات کو شب برات سے تعبیر کیا جاتا ہے، یہ شب مختف ممالک میں مسلمان اپنے اپنے انداز میں مناتے ہیں۔ اس شب مختلف مقامات پر جشن کا انعقاد و مختلف اعمال انجام دیئے جاتے ہیں۔ اس تحریر میں ھم برات کے مفھوم، اس میں انجام دیئے جانے والے مختلف اعمال اور اس شب کی حقیقت پر بحث کریں گے۔

300145
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’واما الحسین فان لہ جودی وشجاعتی‘‘(۱۷) یعنی: ’’حسین کو میری شجاعت اور سخاوت میراث میں ملی ہے۔‘‘

408525
ابن مردویہ نے روایت نقل کی ہے کہ رسول خدا نے ارشاد فرمایا: "فِىْ الْجَنَّةِ دَرَجَةٌ تُدْعَى‏ الْوَسيلَةُ فَاذا سَأَلْتُمُ اللَّهَ فَسْأَلُوا لِىَ الْوَسيلَةَ قالُوْا: يا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ يَسْکُنْ مَعَکَ فيها؟ قالَ: عَلِىٌّ وَ فاطِمَةُ وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ" جنت میں ایک مقام ہے جسے وسیلہ کہا جاتا ہے بس جب بھی خدا سے سوال کریں میرے لئے وسیله کا سوال کریں۔ پوچھا گیا یا رسول اللہ! اس مکان میں آپ کے ساتھ کون رھے گا؟ رسول اللہ نے فرمایا: علی و فاطمہ حسن و حسین علیھم السلام۔

805154
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دنیا کو ذلیل و خوار سمجھا اور پست و حقیر جانا اور یہ جانتے تھے اللہ نے آپ کی شان کو بالاتر سمجھتے ھوئے اور اس دنیا کو آپ سے الگ رکھا ہے اور گھٹیا سمجھتے ھوئے دوسروں کے لئے اس کا دامن پھیلا دیا ہے،

804733
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا واقعہ اھل ایمان کی دیرینہ آرزو تھی۔ قرآن کریم میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کا یہ جملہ نقل ھوا ہے:

140072
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو ”امام المواحدین“ بھی کہا جاتا ہے۔ اس لقب کی متعدد وجوھات اور اس کے پس منظر میں کئی ایک اسباب ہیں۔
اپنے والد گرامی قدر حضرت ابو طالب (ع) اور دیگر اجداد سے ایک اللہ، ایک الہہ، ایک معبود اور ایک خدا کی تعلیم و تبلیغ تو بچپن سے ہی لے رھے تھے، مگر اسی وحدہ لاشریک کے آخری