- Details
- Category: کتب
- Hits: 21122
ا س کتاب کی تحریر کامقصد
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی رحلت کے بعد امت کی قیادت ورھبری کامسئلہ اسلام کے ان اھم مسائل میں سے ھے جس کی تحقیق ھر طرح کے تعصب وغرض و مرض سے دور پر سکون ماحول میں کی جانی چاھئے۔
- Details
- Category: کتب
- Hits: 9302
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین والصلواة والسلام علی سیدالانبیآء والمرسلین والہ الطاھرین
" لَقَدْ خَلَقْناَ الْاِنْساَنَ فِی اَحْسَنِ تَقْوِیْم"(سورہ تین آیت ۴)
یہ قرآنی آیت انسان کے اشرف المخلوقات ھونے کی دلیل ھے چونکہ دنیا نے انسان کے صحیح مقام کو نہ سمجھا، اس لئے اس کے کردار کا بھی صحیح تعین نہ ھو سکا اور نقطھٴ نگاہ میں بلندی پیدا نہ ھو سکی۔
- Details
- Category: کتب
- Hits: 26147
عرض ناشر
عالم اسلام کی موجودہ صورت حال ، مسلمان حکومتوں اور ملکوں کا باھم متحد نہ ھونا اسلامی اخوت و مساوات کا فقدان، اسلام اور اسلامی تعلیمات کے بجائے غیر اسلامی تعلیمات کی طرف رجحان اور الٰھی طاقت و قوت پر اعتماد کے بجائے ان کا غیر الٰھی اور کھوکھلی طاقتوں پر ایمان۔
- Details
- Category: کتب
- Hits: 6138
گفتارِ مترجم
وھابیت مسلمانوں کے سینہ پرایک ایسا ناسور ھے جس کی اذیت وبدبو سے تمام عالم اسلام سسک رھا ھے ۔ابتدا ھی سے یہ سازش مسلمانوں کے لئے عظیم مصیبت ھے ۔عقائد اسلامی ،شعائر الھیہ ،دانش واخلاق ،معا شرت و معیشت سبھی کچہ بھو نچال کا شکار ھیں