www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ترکی میں اھل بیت فاونڈیشن کے سربراہ فرمانی آلتون نے کھا ہے کہ حضرت امام خمینی (قدس سرہ) نے اھل عالم کو 

مکتب اھل بیت علیھم السلام سے آشنا کراکر قوموں کوبیدار کیا ہے۔ فرمانی آلتون نے کھا کہ حضرت امام خمینی (قدس سرہ) نے اھل عالم کو مکتب اھل بیت علیھم السلام سے آشنا کرنے میں تاریخی کردار ادا کیا ہے۔انھوں نے حقیقی اسلام محمدی کی بنیادوں پر اسلامی حکومت قائم کرنے میں امام خمینی(قدس سرہ) کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتےھوئے کھا کہ اسلامی انقلاب نے دنیا کے حالات میں اھم کردار ادا کیا ہے ا ور اسلامی بیداری میں اس کی نشانیاں دکھاي دے رھی ہیں۔ انھوں نے کھا کہ حضرت امام خمینی(قدس سرہ) کی ھدایات نے مسلمانوں کو سامراج کے تسلط سے نجات دلائي ہے۔ انھوں نے سامراج کے مقابل ملت اسلام کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی اور کھا کہ قران و اھل بیت(ع) کی پیروی مسلمانوں کو اس منزل تک پھنچاسکتی ہے۔ ادھر صربیہ یونیورسٹی کے پروفیسر رادہ بوژوویچ نے کھا ہےکہ امام خمینی(قدس سرہ) کے افکار و نظریات نے مسلمانوں پر گھرے اثرات چھوڑے ہیں۔ صربیہ کی یونیورسٹی کے اس پروفیسر نے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کرتےھوئے کھا کہ امام خمینی(قدس سرہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب نے ارینا کو علاقے کی بڑی طاقت میں تبدیل کردیا اور عالمی سطح پر دنیا میں بڑی تبدیلیوں کا سبب بنا۔ صربیہ کے اس ماھر مشرقیات نے امام خمینی (قدس سرہ) کو بیسویں صدی کاعظیم ترین سیاسی چھرہ قراردیا۔

 

Add comment


Security code
Refresh