www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

خدایا تیرے بندوں میں سے جو بندہ ھماری ان باتوں کو سنے کہ جو عدل کے تقاضوں سے ھمنوا ،اور ظلم و جور سے الگ ہیں جو دین و دنیا کی اصلاح کر نے والی اور شر انگیزی سے دور ہیں

 اور سننے کے بعد پھر بھی انہیں ماننے سے انکار کردے تو اس کے معنی یہ ہیں کہ وہ تیری نصرت سے منہ موڑ نے والا ،اور تیرے دین کوترقی دینے سے کوتاہی کرنے والا ہے ۔اے گواہوں میں سب سے بڑے گواہ !ہم تجھے اور ان سب کو جنہیں تو نے آسمانوں اور زمینو ں میں بسایا ہے اس شخص کے خلاف گواہ کر تے ہیں ۔پھر اس کے بعد تو ہی اس نصرت و امدا د سے بے نیاز کرنے والا ہے اور اس کے گناہ کا اس سے مواخذہ کرنے والا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh