www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

تعقیب نمازِ مغرب منقول از مصباح متھجد


تسبیح فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کے بعد کھیں:
إنَّ اﷲَ وَمَلائِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ، یَا ٲَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیماً

 بے شک اﷲ اور اسکے فرشتے نبی اکرم(ص) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان لانے والو تم بھی نبی پر درود بھیجو اور سلام بھیجو جسطرح سلام کا حق ہے،
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ وَعَلی ذُرِّیَّتِہِ وَعَلی ٲَھْلِبَیْتِہِ
خداوندا! ﴿ہمارے ﴾ نبی محمد(ص)، ان کی اولاد اور ان کے اھلبیت پر رحمت فرما۔
پھر سات مرتبہ کھیں: بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ، وَلاَحَوْلَ وَلاَقُوَّۃَ إلاَّبِاﷲِ الْعَلِیِّ الْعَظِیمِ تین مرتبہ کہیں: اَلْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی
خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ھوں﴾جو رحمن ورحیم ہے۔ خدا ئے بزرگ وبرتر کے علاوہ کسی کو طاقت و قوت نھیں ہے۔ ھر قسم کی تعریف خدا کیلئے ہے وہ
یَفْعَلُ مَا یَشَاءُ وَلاَ یَفْعَلُ مَا یَشَاءُ غَیْرُہُ۔پھر یہ کھیں: سُبْحانَکَ لاَ إلہَ إلاَّ ٲَنْتَ اغْفِرْلِی
جو چاھتا ہے کرتا ہے اور اس کے سوا کوئی نھیں جو جی چاھے کرسکے پاک ہے تو کہ تیرے سوا کوئی معبود نھیں میرے سارے کے
ذُنُوبِی کُلَّھا جَمِیعاً، فَإنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ کُلَّھا جَمِیعاً إلاَّ ٲَنْتَ۔
سارے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی اور تمام گناھوں کو بخشنے والا نھیں ہے۔
پھر دو سلاموں کیساتھ مغرب کی چار رکعت نماز نافلہ بجالائیں اور درمیان میں کسی سے بات نہ کریں ۔
شیخ مفید (رح) فرماتے ہیں: مروی ہے کہ پھلی رکعت میں سورہ کافرون اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص اور دیگر دو رکعتوں میں جو سورہ چاھے پڑھیں۔البتہ روایت ہے کہ امام علی نقی علیہ السلام- تیسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ حدید کی پھلی آیت سے "وَھُوَ عَلِیْمُ، بِذَاتِ الصُّدُوْرِتک" اور چوتھی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ حشر کی آیت" لَوْ اَنْزَلْنَا ھَذَا الْقُرْاَن "سے آخر سورہ پڑھا کرتے تھے اور مستحب ہے کہ ھر شب کے نوافل کے آخری سجدہ اور خصوصاً شب جمعہ کو سات مرتبہ یہ دعا پڑھیں:
اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِوَجْھِکَ الْکَرِیمِ وَاسْمِکَ الْعَظِیمِ وَمُلْکِکَ الْقَدِیمِ ٲَنْ تُصَلِّی عَلیٰ
خدا وندا! تیری ذات کریم ،تیرے بلند وبالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے میں سوال کرتا ھوں کہ تو محمد(ص)
مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَٲَنْ تَغْفِرَ لِی ذَ نْبِیَ الْعَظِیمَ إنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الْعَظِیمَ إلاَّ الْعَظِیمُ۔
اور آل(ع) محمد(ص) پر رحمت فرما اور میرے کبیرہ﴿بڑے﴾ گناہ معاف کردے کہ بڑے گناہ کو عظیم ذات ھی معاف کر سکتی ہے ۔
جب مغرب کے نوافل سے فارغ ھوجائیں تو جو چاھیں پڑھیں۔ اور پھر دس مرتبہ کھیں :
مَا شَاءَ اﷲ لاَ قُوَّۃَ إلاَّ بِاﷲِ ٲَسْتَغْفِرُ اﷲَ پھر یہ کھیں : اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِکَ
جو کچھ خدا چاھے۔ نھیں کوئی قوت سوائے خدا کے میں اس سے بخشش چاھتا ھوں، خداوند میں تجھ سے سوال کرتا ھوں۔تیری رحمت
وَعَزائِمَ مَغْفِرَتِکَ، وَالنَّجاۃَ مِنَ النَّارِ، وَمِنْ کُلِّ بَلِیَّۃٍ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّۃِ، وَالرِّضْوانَ فِی دارِ
کے وسائل اورتیری طرف سے یقینی مغفرت آتش جہنم سے نجات ،بلائوں سے بچانے، جنت میں داخل کیے جانے ، دارالسلام
السَّلاَمِ، وَجِوَارِ نَبِیِّکَ مُحَمَّدٍ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلاَمُ۔ اَللّٰھُمَّ مَا بِنَا مِنْ نِعْمَۃٍ فَمِنْکَ
میں تیری خوشنودی حاصل ھونے اور تیرے نبی حضرت محمد(ص) کے قرب کا ، خداوندا ھمارے پاس جو نعمت ہے وہ تیری طرف سے ہے
لاَ إلہَ إلاَّ ٲَنْتَ، ٲَسْتَغْفِرُکَ وَٲَتُوبُ إلَیْکَ۔
تیرے سوا کوئی معبود نھیں میں تجھ سے بخشش چاھتا اور تیرے حضور توبہ کرتا ھوں
 

Add comment


Security code
Refresh