www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

نماز غفیلہ

 

نماز مغرب وعشاء کے درمیان دو رکعت نماز غفیلہ پڑھیں۔ پھلی رکعت میں حمد کے بعد پڑھیں:
وَذَا النُّونِ إذْ ذَھَبَ مُغَاضِباً فَظَنَّ ٲَنْ لَنْ نَقْدِرَ عَلَیْہِ فَنادَی فِی الظُّلُماتِ ٲَنْ لاَ إلہَ

اور جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا تو اس کا گمان تھا کہ ھم اسے نھیں پکڑیں گے پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی کہ تیرے
إلاَّ ٲَنْتَ سُبْحَانَکَ إنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِینَ، فَاسْتَجَبْنَا لَہُ وَنَجَّیْناہُ مِنَ الْغَمِّ وَکَذلِکَ نُنْجِی الْمُؤْمِنِینَ۔
سوائ کوئی معبود نھیں تو پاک ہے بے شک میں ھی خطا کاروں میں سے ھوں تب ھم نے اسکی گزارش قبول کی اور اسے پریشانی سے بچایا اور ھم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں۔
دوسری رکعت میں سورئہ حمد کے بعد پڑھیں:
وَعِنْدَہُ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لاَ یَعْلَمُھَا إلاَّ ھُوَ وَیَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَۃٍ إلاَّ
اورغیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں جسے اس کے سوا کوئی نھیں جانتا اسی کو معلوم ہے جو کچھ خشکی وتری میں ہے کوئی پتہ نھیں گرتا مگر یہ
یَعْلَمُھا وَلاَ حَبَّۃٍ فِی ظُلُماتِ الْاَرْضِ وَلاَ رَطْبٍ وَلاَ یَابِسٍ إلاَّ فِی کِتَابٍ مُبِینٍ
کہ وہ اسے جانتا ہے اورزمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نھیں۔ کوئی خشک وتر نھیں مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے۔
اس کے بعددعائے قنوت کیلئے ھاتھ اٹھائیں اور پڑھیں: اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِمَفَاتِحِ الْغَیْبِ الَّتِی لاَ یَعْلَمُھا
خداوندا میں تجھ سے کلیدھائے غیب کے واسطے سے سوال کرتا ھوں جسے سوائے تیرے کوئی
إلاّ ٲَنْتَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَٲَنْ تَفْعَلَ بِی کَذا وَکَذا،
نھیں جانتا کہ محمدوآل محمد(ع) پر رحمت نازل فرما اور میرے حق میں یہ کام کر دے کذاوکذا کی جگہ اپنی حاجت بیان کریں اے معبود!
پھر کھیں : اَللّٰھُمَّ ٲَنْتَ وَلِیُّ نِعْمَتِی، وَالْقَادِرُ عَلَی طَلِبَتِی، تَعْلَمُ حَاجَتِی، فَٲَسْٲَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمُ اَلسَّلاَمُ لَمَّا قَضَیْتَھا لِی۔
تومجھے نعمت عطا کرنے والا ہے اور میری حاجت پر قدرت رکھتا ہے میری حاجت کو جانتا ہے پس محمد(ص)وآل محمد(ص) کےواسطے سے سوال کرتا ھوں کہ میری حاجت پوری فرما۔
اسکے بعد خدا سے اپنی حاجت طلب کریں ۔کیونکہ روایت ہے کہ جو یہ نماز پڑھے اور حاجت طلب کرے تو اسکی حاجت پوری ھوجائے گی ۔
 

Add comment


Security code
Refresh