www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا


جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھیں اسی طرح حروف کی مختلف صفتیں ھوتی ھیں مثلاً استعلاء ،جھر ، قلقلہ وغیرہ۔ کبھی مخرج اور صفت میں


حروف تھجی کی ادائیگی کے اعتبار سے چار قسمیں ھیں :
۱۔ ادغام ۲۔ اظھار ۳۔ قلب ۴۔ اخفاء


تفخیم کے معنی ھیں حرف کو موٹا بنا کر ادا کرنا ۔
ترقیق کے معنی ھیں حرف کو ھلکا بنا کر ادا کرنا ۔


حروف پر آنے والی علامتوں کی پانچ قسمیں ھیں جن میں سے تین کو حرکات کھا جاتا ھے ۔زبر ۔زیر ۔پیش ۔ جسے عربی میں فتحہ ،ضمہ ، کسرہ کھتے ھیں ۔


کسی عبارت کے پڑھنے میں انسان کو کبھی ٹھھر نا پڑتا ھے اور کبھی ملانا پڑتا ھے ، ٹھھرنے کا نام وقف ھے اور ملانے کا نام وصل ھے ۔